وزیر اعلیٰ پنجاب سے وفاقی وزیر ریلویز خواجہ سعد رفیق کی ملاقات

لاہور۔21 مارچ(اے پی پی )وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر ریلویز خواجہ سعد رفیق نے ملاقات کی - وزیراعلی شہباز شریف نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم محمد نواز شریف کی قیادت میں پاکستان اپنی اصل منزل کی جانب بڑھ رہا ہے اور چائنہ پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ حقیقی معنوں میں گیم چینجرثابت ہوا ہے -سی پیک نے پاکستان میں پائیدار ترقی …

لاہور۔21 مارچ(اے پی پی )وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر ریلویز خواجہ سعد رفیق نے ملاقات کی – وزیراعلی شہباز شریف نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم محمد نواز شریف کی قیادت میں پاکستان اپنی اصل منزل کی جانب بڑھ رہا ہے اور چائنہ پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ حقیقی معنوں میں گیم چینجرثابت ہوا ہے -سی پیک نے پاکستان میں پائیدار ترقی کی مضبوط بنیاد رکھ دی ہے –

Leave a Reply