جنوبی وزیرستان۔21مارچ (اے پی پی)وزیراعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کی جانب سے خیرسگالی کے طور پرپاک افغان باڈر کھولنے کے اعلان پر فاٹا کے قبائلی علاقوں اور افغانستان کے سرحدی علاقوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔قبائلیوں نے خوشی سے مٹھائیاں تقسیم کئے ہیں اور وزیراعظم پاکستان محمد نواز شریف کے اس اقدام کو بہت سراہا ۔
پاک افغان باڈر کھولنے کے اعلان پر سرحدی علاقوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

مزید خبریں