اسلام آباد ۔ 22 مارچ (اے پی پی) اسلام آباد/راولپنڈی میں (آج) جمعرات کو مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہنے کے علاوہ صبح کے وقت ہلکی بارش جبکہ آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں مطلع ابر آلود رہے گا، خیبرپختونخوا، فاٹا، گلگت بلتستان، کشمیر میں کہیں کہیں جبکہ راولپنڈی، سرگودھا، گوجرانوالہ، کوئٹہ، ژوب ڈویژن اور اسلام آباد میں چند مقامات پر تیز ہواﺅں اور گرج چمک …
جڑواں شہروں میں آج مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہنے کے علاوہ صبح کے وقت ہلکی بارش کا امکان

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 22 مارچ (اے پی پی) اسلام آباد/راولپنڈی میں (آج) جمعرات کو مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہنے کے علاوہ صبح کے وقت ہلکی بارش جبکہ آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں مطلع ابر آلود رہے گا، خیبرپختونخوا، فاٹا، گلگت بلتستان، کشمیر میں کہیں کہیں جبکہ راولپنڈی، سرگودھا، گوجرانوالہ، کوئٹہ، ژوب ڈویژن اور اسلام آباد میں چند مقامات پر تیز ہواﺅں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔








