اسلام آباد ۔ 22 مارچ (اے پی پی) وزیراعظم کے مشیر برائے قومی تاریخ و ادبی ورثہ عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ جنوبی ایشیاءمیں پائیدار امن و ترقی کے لئے مسئلہ کشمیر کا حل ضروری ہے، حریت پسند کشمیری عوام کی مسلسل قربانیوں اور ثابت قدمی سے عالمی برادری میں ان کی آزادی کی تحریک کی حمایت میں اضافہ ہو رہا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے استنبول …
وزیراعظم کے مشیر برائے قومی تاریخ و ادبی ورثہ عرفان صدیقی کی استنبول یونیورسٹی ترکی کے شعبہ اردو کے سربراہ ڈاکٹر خلیل طوقار سے گفتگو

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 22 مارچ (اے پی پی) وزیراعظم کے مشیر برائے قومی تاریخ و ادبی ورثہ عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ جنوبی ایشیاءمیں پائیدار امن و ترقی کے لئے مسئلہ کشمیر کا حل ضروری ہے، حریت پسند کشمیری عوام کی مسلسل قربانیوں اور ثابت قدمی سے عالمی برادری میں ان کی آزادی کی تحریک کی حمایت میں اضافہ ہو رہا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے استنبول یونیورسٹی ترکی کے شعبہ اردو کے سربراہ ڈاکٹر خلیل طوقار سے گفتگو کرتے ہوئے کیا جنہوں نے بدھ کو قومی تاریخ و ادبی ورثہ ڈویژن میں مشیر وزیراعظم سے ملاقات کی۔








