وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کا دہشت گردوں کے خلاف آپریشن میں ایف سی کے میجر مدثر اورسپاہی مطیع اللہ کی شہادت پر خراج عقیدت

اسلام آباد ۔ 22 مارچ (اے پی پی) وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے اورکزئی ایجنسی میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن میں ایف سی کے میجر مدثر اورسپاہی مطیع اللہ کی شہادت پر انہیں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے شہداءکے خاندانوں سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔ بدھ کو وزارت داخلہ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیر داخلہ نے شہید ہونے والے ایف سی اہلکاروں …

اسلام آباد ۔ 22 مارچ (اے پی پی) وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے اورکزئی ایجنسی میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن میں ایف سی کے میجر مدثر اورسپاہی مطیع اللہ کی شہادت پر انہیں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے شہداءکے خاندانوں سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔ بدھ کو وزارت داخلہ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیر داخلہ نے شہید ہونے والے ایف سی اہلکاروں کی بہادری پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا اور شہید ہونے والوں کے خاندانوں کے ساتھ ہمدردی کا اظہارکیا ۔

Leave a Reply