عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں ملا جلا رجحان

لندن ۔ 24 مارچ (اے پی پی) عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں ملا جلا رجحان دیکھنے میں آیا۔ نیویارک میں سپاٹ گولڈ کی قیمتوں میں0.3فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی اورمستقبل میں خریداری کے معاہدے 1245.26 ڈالر فی اونس میں طے پائے ۔ یو ایس گولڈ کی قیمت میں 0.3فیصد کی کمی دیکھنے میں آئی ۔ سنگاپورمیں سپاٹ گولڈ کی قیمتوں میں0.1فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی اورمستقبل …

لندن ۔ 24 مارچ (اے پی پی) عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں ملا جلا رجحان دیکھنے میں آیا۔ نیویارک میں سپاٹ گولڈ کی قیمتوں میں0.3فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی اورمستقبل میں خریداری کے معاہدے 1245.26 ڈالر فی اونس میں طے پائے ۔ یو ایس گولڈ کی قیمت میں 0.3فیصد کی کمی دیکھنے میں آئی ۔ سنگاپورمیں سپاٹ گولڈ کی قیمتوں میں0.1فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی اورمستقبل میں خریداری کے معاہدے 1247.30 ڈالر فی اونس میں طے پائے

Leave a Reply