پاکستان اگلے 15سالوں میں ایک بڑی اقتصادی طاقت کے طور پر سامنے آئے گا، رانا تنویر حسین

اسلام آباد ۔ 24 مارچ (اے پی پی) وفاقی وزیر سائنس ٹیکنالوجی و دفاعی پیداوار رانا تنویر حسین اور پاکستان ہائی کمیشن کوالا لمپور کے ہائی کمشنر سید حسن رضا نے کہا ہے کہ پاکستان اگلے 15سالوں میں ایک بڑی اقتصادی طاقت کے طور پر سامنے آئے گا، ہماری خواہش ہے کہ پاکستان اور ملائشیا کے درمیان تجارتی سرگرمیاں پروان چڑھیں اور یہ ہماری ہی کاوشیں ہیں کہ ملائشین کمپنیوں …

اسلام آباد ۔ 24 مارچ (اے پی پی) وفاقی وزیر سائنس ٹیکنالوجی و دفاعی پیداوار رانا تنویر حسین اور پاکستان ہائی کمیشن کوالا لمپور کے ہائی کمشنر سید حسن رضا نے کہا ہے کہ پاکستان اگلے 15سالوں میں ایک بڑی اقتصادی طاقت کے طور پر سامنے آئے گا، ہماری خواہش ہے کہ پاکستان اور ملائشیا کے درمیان تجارتی سرگرمیاں پروان چڑھیں اور یہ ہماری ہی کاوشیں ہیں کہ ملائشین کمپنیوں نے پاکستان کے ساتھ تجارت میں دلچسپی ظاہر کی ہے، پاکستان ہائی کمیشن کوالا لمپور کے زیر اہتمام ملائشیا میں جلد صنعتی نمائش کا انعقاد کیا جائے گا جس میںبیرون ممالک صنعت کاروں اور کاروباری طبقے کو پاکستان میں سرمایہ کاری کے فوائد سے آگاہ کیا جائے گا ،

Leave a Reply