نیویارک ۔ 24 مارچ (اے پی پی) بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا رجحان رہا۔ گذشتہ روز بینچ مارک برینٹ کروڈ کے تحت خام تیل کی قیمتوں میں7سینٹ فی بیرل کمی دیکھنے میں آئی اورمستقبل میں خریداری کے معاہدے50.57 ڈالر فی بیرل میں طے پائے۔
خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا رجحان