کوالالمپور ۔ 25 مارچ (اے پی پی) ملائیشیا میں پام آئل کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ۔ کاروباری ہفتے کے آخری روز برسا ملائیشیا ڈیرویٹو ایکسچینج کے تحت پام آئل کی قیمتوں میں 0.6 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی اور مستقبل میں خریداری کے معاہدے 2 ہزار 754 رنگٹ یا 622.65 ڈالر فی ٹن میں طے پائے۔ کاروباری سرگرمیوں کے دوران مجموعی طور پر 35 ہزار 912 …
ملائیشیا میں پام آئل کی قیمتوں میں کمی
کوالالمپور ۔ 25 مارچ (اے پی پی) ملائیشیا میں پام آئل کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ۔ کاروباری ہفتے کے آخری روز برسا ملائیشیا ڈیرویٹو ایکسچینج کے تحت پام آئل کی قیمتوں میں 0.6 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی اور مستقبل میں خریداری کے معاہدے 2 ہزار 754 رنگٹ یا 622.65 ڈالر فی ٹن میں طے پائے۔ کاروباری سرگرمیوں کے دوران مجموعی طور پر 35 ہزار 912 لاٹس کا کاروبار ہوا۔









