بین الاقوامی منڈی میں تانبے کی قیمتوں میں کمی

لندن ۔ 25 مارچ (اے پی پی) بین الاقوامی منڈی میں تانبے کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ گزشتہ روز لندن میٹل ایکسچینج کے تحت تانبے کی قیمتوں میں مجموعی طور پر 2 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ دو مارچ سے لے کر اب تک تانبے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان دیکھنے میں آیا ہے۔ شنگھائی فیوچرز ایکسچینج کے تحت تانبے کی قیمتوں میں 0.3 فیصد کااضافہ …

لندن ۔ 25 مارچ (اے پی پی) بین الاقوامی منڈی میں تانبے کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ گزشتہ روز لندن میٹل ایکسچینج کے تحت تانبے کی قیمتوں میں مجموعی طور پر 2 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ دو مارچ سے لے کر اب تک تانبے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان دیکھنے میں آیا ہے۔ شنگھائی فیوچرز ایکسچینج کے تحت تانبے کی قیمتوں میں 0.3 فیصد کااضافہ ریکارڈ کیا گیا اور مستقبل میں خریداری کے معاہدے 6 ہزار 832 ڈالر فی ٹن میں طے ہوئے۔

Leave a Reply