پی آئی اے جدہ سے پاکستان کے مختلف شہروں کیلئے پروازوں کے اوقات میں تبدیلی

اسلام آباد ۔ 26مارچ (اے پی پی) قومی فضائی کمپنی (پی آئی اے) نے جدہ سے پاکستان کے مختلف شہروں کیلئے پروازوں کے اوقات میں تبدیلی کی ہے جو اتوار 26مارچ سے نافذ العمل ہوگی۔ پی آئی اے کے کنٹری منیجر امتیاز احمد بھٹو نے سعودی گزٹ کو دیئے گئے اپنے خصوصی انٹرویو میں کہا ہے کہ کراچی جانے والی پرواز علی الصبح کراچی پہنچے گی تاکہ ملک کے دیگر …

اسلام آباد ۔ 26مارچ (اے پی پی) قومی فضائی کمپنی (پی آئی اے) نے جدہ سے پاکستان کے مختلف شہروں کیلئے پروازوں کے اوقات میں تبدیلی کی ہے جو اتوار 26مارچ سے نافذ العمل ہوگی۔ پی آئی اے کے کنٹری منیجر امتیاز احمد بھٹو نے سعودی گزٹ کو دیئے گئے اپنے خصوصی انٹرویو میں کہا ہے کہ کراچی جانے والی پرواز علی الصبح کراچی پہنچے گی تاکہ ملک کے دیگر شہروں کو جانے والے مسافر اگلی پرواز پکڑ سکیں۔ انہوں نے مزید بتایا کہ لاہور کی پرواز کے وقت میں بھی تبدیلی کی گئی ہے جو شام کو لاہور پہنچے گی۔ ا

Leave a Reply