جولائی تا جنوری ایف بی آر کی ٹیکس وصولیوں میں 7.6 فیصد اضافہ ہوا، وزارت خزانہ کی رپورٹ

اسلام آباد ۔ 27 مارچ (اے پی پی) رواں مالی سال 2016-17ءکے پہلے 7 ماہ میں جولائی تا جنوری کے دوران فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی مجموعی ٹیکس وصولیوں میں 7.6 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ وزارت خزانہ کی رپورٹ کے مطابق جاری مالی سال میں جولائی تا جنوری 2016-17ءکے دوران 1.692 کھرب روپے کے ٹیکس وصول کئے گئے ہیں جبکہ گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ …

اسلام آباد ۔ 27 مارچ (اے پی پی) رواں مالی سال 2016-17ءکے پہلے 7 ماہ میں جولائی تا جنوری کے دوران فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی مجموعی ٹیکس وصولیوں میں 7.6 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ وزارت خزانہ کی رپورٹ کے مطابق جاری مالی سال میں جولائی تا جنوری 2016-17ءکے دوران 1.692 کھرب روپے کے ٹیکس وصول کئے گئے ہیں جبکہ گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے دوران ایف بی آر نے 1.573 کھرب روپے کے ٹیکس وصول کئے تھے۔

Leave a Reply