اسلام آباد ۔ 27 مارچ (اے پی پی) رواں سیزن کے دوران صوبہ سندھ میں 6 لاکھ 50 ہزار ہیکڑ رقبہ پر کپاس کی کاشت کی منصوبہ بندی کی گئی ہے جبکہ گزشتہ سیزن کیلئے صوبہ میں کپاس کی کاشت کا ہدف 6 لاکھ 60 ہزار ہیکڑ مقرر کیا گیا تھا۔ صوبائی محکمہ زراعت کے مطابق رواں سال روئی کی قیمت استحکام کے باعث کپاس کی کاشت کا ہدف حاصل …
سندھ میں 6 لاکھ 50 ہزار ہیکڑ رقبہ پر کپاس کی کاشت کی منصوبہ بندی

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 27 مارچ (اے پی پی) رواں سیزن کے دوران صوبہ سندھ میں 6 لاکھ 50 ہزار ہیکڑ رقبہ پر کپاس کی کاشت کی منصوبہ بندی کی گئی ہے جبکہ گزشتہ سیزن کیلئے صوبہ میں کپاس کی کاشت کا ہدف 6 لاکھ 60 ہزار ہیکڑ مقرر کیا گیا تھا۔ صوبائی محکمہ زراعت کے مطابق رواں سال روئی کی قیمت استحکام کے باعث کپاس کی کاشت کا ہدف حاصل کر لیا جائے گا۔







