حیدرآباد۔ 27 مارچ (اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف کا حیدر آباد آمد پر گورنر سندھ محمد زبیر‘مسلم لیگ (ن) کے رہنماءسینیٹر نہال ہاشمی و دیگر نے استقبال کیا۔ پیر کو وزیراعظم محمد نواز شریف ورکرزکنونشن میں شرکت کے لئے یہاں پہنچے تو ہیلی پیڈ پر گورنر سندھ محمد زبیر اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر نہال ہاشمی سمیت سینئر رہنماﺅں نے ان کا استقبال کیا ۔ وفاقی …
وزیراعظم محمد نواز شریف کا حیدر آباد آمد پر گورنر سندھ ‘ سینیٹر نہال ہاشمی و دیگر نے استقبال کیا

مزید خبریں
حیدرآباد۔ 27 مارچ (اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف کا حیدر آباد آمد پر گورنر سندھ محمد زبیر‘مسلم لیگ (ن) کے رہنماءسینیٹر نہال ہاشمی و دیگر نے استقبال کیا۔ پیر کو وزیراعظم محمد نواز شریف ورکرزکنونشن میں شرکت کے لئے یہاں پہنچے تو ہیلی پیڈ پر گورنر سندھ محمد زبیر اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر نہال ہاشمی سمیت سینئر رہنماﺅں نے ان کا استقبال کیا ۔ وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق اور وزیراعظم کے معاون خصوصی آصف کرمانی بھی وزیراعظم کے ہمراہ تھے۔








