سنگا پور ۔ 27 مارچ (اے پی پی) عالمی مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز پیر کو خام تیل کے بھاﺅ گر گئے۔سنگا پور مرکنٹائل ایکس چینج میں نیویارک میں کنٹریکٹ کے تحت برنٹ نارتھ سی کروڈ کی اپریل کے لئے سپلائی 22سینٹ کی کمی کے ساتھ 50.58 ڈالر فی بیرل اور لائٹ امریکی تیل(ڈبلیو ٹی آئی کروڈ)کی سپلائی 32 سینٹ کی کمی کے ساتھ 47.65 ڈالر فی بیرل …
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کے میں کمی
سنگا پور ۔ 27 مارچ (اے پی پی) عالمی مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز پیر کو خام تیل کے بھاﺅ گر گئے۔سنگا پور مرکنٹائل ایکس چینج میں نیویارک میں کنٹریکٹ کے تحت برنٹ نارتھ سی کروڈ کی اپریل کے لئے سپلائی 22سینٹ کی کمی کے ساتھ 50.58 ڈالر فی بیرل اور لائٹ امریکی تیل(ڈبلیو ٹی آئی کروڈ)کی سپلائی 32 سینٹ کی کمی کے ساتھ 47.65 ڈالر فی بیرل میں طے ہوئی۔









