سوئٹزرلینڈ کی طرف سے برازیل سے گوشت کی درآمد پر عائد پابندی کی مدت میں توسیع

برن ۔ 27 مارچ (اے پی پی) سوئٹزرلینڈ کی حکومت نے برازیل سے گوشت کی درآمد پر عائد پابندی کی مدت میں توسیع کر دی۔سوئٹزرلینڈ نے برازیل کی طرف سے گوشت کی درآمد کے دوران فوڈ انسپکٹرز کو رشت دینے کی خبریں سامنے آنے کے بعد معاملے کی تحقیقات کے لئے برازیل کے اکیس میٹ پروسسنگ پلانٹس سے گوشت کی درآمد روک دی تھی،گزشتہ روز سوئس حکومت نے اس پابندی …

برن ۔ 27 مارچ (اے پی پی) سوئٹزرلینڈ کی حکومت نے برازیل سے گوشت کی درآمد پر عائد پابندی کی مدت میں توسیع کر دی۔سوئٹزرلینڈ نے برازیل کی طرف سے گوشت کی درآمد کے دوران فوڈ انسپکٹرز کو رشت دینے کی خبریں سامنے آنے کے بعد معاملے کی تحقیقات کے لئے برازیل کے اکیس میٹ پروسسنگ پلانٹس سے گوشت کی درآمد روک دی تھی،گزشتہ روز سوئس حکومت نے اس پابندی میں مزید توسیع کی منظوری دی ہے

Leave a Reply