اسلام آباد ۔ 28 مارچ (اے پی پی) آئندہ پانچ سال کے دوران سیمینٹ کی صنعت کی پیداواری صلاحیتوں میں 29 ملین ٹن کا اضافہ کیا جائے گا۔ سیمنٹ تیار کرنے والے کئی مقامی ادارے اپنی پیداوار میں اضافے کےلئے اقدامات کررہے ہیں۔ سیمنٹ کی مقامی صنعت کی کارکردگی اور پیداوار وبرآمدات کے حوالے سے تجزیاتی رپورٹس کے مطابق تیزی سے بڑھتی ہوئی شہری آبادی، گھروں کی تعمیر اور سرکاری …
سی پیک منصوبے کے تحت بنیادی ڈھانچے کی ترقی کے میگا پراجیکٹس سے سیمنٹ کی طلب میں نمایاں اضافہ

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 28 مارچ (اے پی پی) آئندہ پانچ سال کے دوران سیمینٹ کی صنعت کی پیداواری صلاحیتوں میں 29 ملین ٹن کا اضافہ کیا جائے گا۔ سیمنٹ تیار کرنے والے کئی مقامی ادارے اپنی پیداوار میں اضافے کےلئے اقدامات کررہے ہیں۔ سیمنٹ کی مقامی صنعت کی کارکردگی اور پیداوار وبرآمدات کے حوالے سے تجزیاتی رپورٹس کے مطابق تیزی سے بڑھتی ہوئی شہری آبادی، گھروں کی تعمیر اور سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگرام وچین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے کے تحت بنیادی ڈھانچے کی ترقی کے میگا پراجیکٹس کے آغاز سے سیمنٹ کی ملکی طلب میں نمایاں اضافہ ہورہا ہے







