امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں کمی

نیویارک ۔ 28 مارچ (اے پی پی) امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ ملکی و عالمی پیداوار میں اضافہ ہے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے بعد از دوپہر نرخ 33 سینٹ (0.7 فیصد) کم ہوکر 47.63 ڈالر فی بیرل رہے۔برنٹ نارتھ سی کروڈ کے سودے 17 سینٹ کمی کے بعد 50.63 ڈالر فی بیرل میں طے پائے۔

Leave a Reply