راولپنڈی ۔ 28 مارچ (اے پی پی) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ رزمک میں جام شہادت نوش کرنے والے میجر مدثر کے گھر گئے اور اہل خانہ سے تعزیت کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق منگل کو آرمی چیف نے میجر مدثر شہید کے گھر کا دورہ کیا۔ میجر مدثر نے 22 مارچ کو اورکزئی ایجنسی کے گاﺅں رزمک میں آپریشن کے دوران جام شہادت نوش کیا۔
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی رزمک میں جام شہادت نوش کرنے والے میجر مدثر کے گھر آمد، اہل خانہ سے تعزیت کی

مزید خبریں