ایشین سٹاک مارکیٹس میںحصص کے نرخوں میں اتار چڑھاﺅ رہا

ہانگ کانگ ۔ 29 مارچ (اے پی پی) ایشین سٹاک مارکیٹس میںحصص کے نرخوں میں اتار چڑھاﺅ رہا جس کی وجہ وال سٹریٹ مارکیٹ میں تیزی اور ین کی شرح تبادلہ میں کمی ہے۔ٹوکیو سٹاک مارکیٹ میں وقفے پر نکی 225 انڈیکس 5.52 پوائنٹ کم ہوکر 19197.35 پوائنٹ رہا۔ٹاپکس انڈیکس 2.87 پوائنٹ (0.19 فیصد )گرنے کے بعد 1541.96 پوائنٹ رہا۔ہانگ کانگ کا ہینگ سینگ انڈیکس 50.39 پوائنٹ (0.21 فیصد) بڑھ …

ہانگ کانگ ۔ 29 مارچ (اے پی پی) ایشین سٹاک مارکیٹس میںحصص کے نرخوں میں اتار چڑھاﺅ رہا جس کی وجہ وال سٹریٹ مارکیٹ میں تیزی اور ین کی شرح تبادلہ میں کمی ہے۔ٹوکیو سٹاک مارکیٹ میں وقفے پر نکی 225 انڈیکس 5.52 پوائنٹ کم ہوکر 19197.35 پوائنٹ رہا۔ٹاپکس انڈیکس 2.87 پوائنٹ (0.19 فیصد )گرنے کے بعد 1541.96 پوائنٹ رہا۔ہانگ کانگ کا ہینگ سینگ انڈیکس 50.39 پوائنٹ (0.21 فیصد) بڑھ کر 24396.26 پوائنٹ رہا۔چین کا شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس 4.71 پوائنٹ (0.14 فیصد) بڑھ کر 3257.66 پوائنٹ رہا۔شینزن کمپوزٹ انڈیکس 1.71 پوائنٹ ( 0.08 فیصد ) کم ہوکر 2032.51 پوائنٹ رہا۔

Leave a Reply