فاٹا اصلاحات ہرصورت میں لاگوکریں گے،امیرمقام

پشاور۔29مارچ(اے پی پی)وزیراعظم کے مشیرانجینئرامیرمقام نے کہاہے کہ فاٹااصلاحات کی پارلیمنٹ اورکابینہ سے منظوری پاکستان مسلم لیگ(ن)اوروزیراعظم محمدنوازشریف کافقیدالمثال کارنامہ ہے جس سے نہ صرف خیبرپختونخواکی تکمیل ہوئی بلکہ قبائلی عوام کے امنگوں کے مطابق فیصلہ کیاگیا،فاٹااصلاحات ہرصورت میںلاگوکریںگے۔ان خیالات کااظہارانہوںنے فاٹاویک کے احتمامی تقریب "دشملووطن" کے شرکا ءسے بحیثیت مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے کیا۔

پشاور۔29مارچ(اے پی پی)وزیراعظم کے مشیرانجینئرامیرمقام نے کہاہے کہ فاٹااصلاحات کی پارلیمنٹ اورکابینہ سے منظوری پاکستان مسلم لیگ(ن)اوروزیراعظم محمدنوازشریف کافقیدالمثال کارنامہ ہے جس سے نہ صرف خیبرپختونخواکی تکمیل ہوئی بلکہ قبائلی عوام کے امنگوں کے مطابق فیصلہ کیاگیا،فاٹااصلاحات ہرصورت میںلاگوکریںگے۔ان خیالات کااظہارانہوںنے فاٹاویک کے احتمامی تقریب "دشملووطن” کے شرکا ءسے بحیثیت مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے کیا۔

Leave a Reply