وزیر اعظم محمد نواز شریف کی بہترین پالیسیوں کی وجہ سے پاکستان غیر ملکی سرمایہ کاروں کے لئے بہترین ملک بن چکا ہے، پاکستان اکانومی واچ

اسلام آباد ۔ 30 مارچ (اے پی پی) پاکستان اکانومی واچ صدر ڈاکٹر مرتضٰی مغل کا کہنا ہے کہ پاکستان بیرونی سرمایہ کاروں کے لئے آئیڈیل ملک ہے۔ ریڈیو پاکستان سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ پاکستان کو ماضی میں دہشتگردی سمیت کئی چیلنجز کا سامنا رہا جس کے باعث بیرونی سرمایہ کار یہاں سرمایہ کاری سے گھبراتے تھے تاہم وزیر اعظم محمد نواز شریف کی بہترین پالیسیوں …

اسلام آباد ۔ 30 مارچ (اے پی پی) پاکستان اکانومی واچ صدر ڈاکٹر مرتضٰی مغل کا کہنا ہے کہ پاکستان بیرونی سرمایہ کاروں کے لئے آئیڈیل ملک ہے۔ ریڈیو پاکستان سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ پاکستان کو ماضی میں دہشتگردی سمیت کئی چیلنجز کا سامنا رہا جس کے باعث بیرونی سرمایہ کار یہاں سرمایہ کاری سے گھبراتے تھے تاہم وزیر اعظم محمد نواز شریف کی بہترین پالیسیوں کی وجہ سے پاکستان غیر ملکی سرمایہ کاروں کے لئے بہترین ملک بن چکا ہے اور وہ یہاں سرمایہ کاری کر کے فوائد حاصل کر سکتے ہیں ۔

Leave a Reply