پی ایس ایکس میں مندی، کے ایس ای100انڈیکس 426.30 پوائنٹس کی کمی سے47949.33 پوائنٹس پر بند

کراچی ۔ 30 مارچ (اے پی پی) پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مندی کا رجحان رہا، کے ایس ای100انڈیکس48 ہزارپوائنٹس کی نفسیاتی حد سے گرگیااور47900 پوائنٹس کی کم ترین سطح پربند ہوا۔جمعرات کو کاروبارکے دوران کے ایس ای100انڈیکس 48300،48200،48100اور48000پوائنٹس کی 4بالائی حد گنوا بیٹھا ۔ کاروبار کے اختتام پرکے ایس ای100انڈیکس میں426.30پوائنٹس کم ہوکر47949.33پوائنٹس پرآگیا۔ کے ایس ای30انڈیکس 230.44پوائنٹس کی کمی سے 25512.17 پوائنٹس ،کے ایس ای آل شیئرزانڈیکس183.40پوائنٹس گھٹ …

کراچی ۔ 30 مارچ (اے پی پی) پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مندی کا رجحان رہا، کے ایس ای100انڈیکس48 ہزارپوائنٹس کی نفسیاتی حد سے گرگیااور47900 پوائنٹس کی کم ترین سطح پربند ہوا۔جمعرات کو کاروبارکے دوران کے ایس ای100انڈیکس 48300،48200،48100اور48000پوائنٹس کی 4بالائی حد گنوا بیٹھا ۔ کاروبار کے اختتام پرکے ایس ای100انڈیکس میں426.30پوائنٹس کم ہوکر47949.33پوائنٹس پرآگیا۔ کے ایس ای30انڈیکس 230.44پوائنٹس کی کمی سے 25512.17 پوائنٹس ،کے ایس ای آل شیئرزانڈیکس183.40پوائنٹس گھٹ کر32775.55پوائنٹس اورکے ایم آئی30انڈیکس638.33پوائنٹس کے خسارے سے81370.21 پربندہوا۔ مارکیٹ میںجمعرات کو24کروڑ12لاکھ49ہزار310حصص کے سودے ہوئے جبکہ بدھ کے روز27کروڑ22لاکھ72ہزار690شیئرز کاروبار ہوا تھا۔

Leave a Reply