سینٹیاگو ۔10اگست (اے پی پی):چلی کے علاقے آیسن میں چھوٹاطیارہ گر کر تباہ ہو گیا جس سے 7 افراد ہلاک ہو گئے ۔ شنہوا کے مطابق سول ایروناٹکس ڈائریکٹوریٹ نے بتایا کہ حادثہ میں پائلٹ اور طیارے میں سوار چھ افرادہلاک ہو گئے ہیں ۔ حادثہ کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات کی جا رہی ہیں ۔
چلی، چھوٹاطیارہ گر کر تباہ ، 7 افراد ہلاک

مزید خبریں
سینٹیاگو ۔10اگست (اے پی پی):چلی کے علاقے آیسن میں چھوٹاطیارہ گر کر تباہ ہو گیا جس سے 7 افراد ہلاک ہو گئے ۔
شنہوا کے مطابق سول ایروناٹکس ڈائریکٹوریٹ نے بتایا کہ حادثہ میں پائلٹ اور طیارے میں سوار چھ افرادہلاک ہو گئے ہیں ۔ حادثہ کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات کی جا رہی ہیں ۔








