کوالا لمپور ۔ 05 اپریل (اے پی پی) ملائشین پام آئل کے نرخ ایک دن کی تیزی کے بعد پھر کم ہوگئے۔ برسا ملائشیا ڈیرویٹو ایکسچینج میں ماہ جون کے لئے پام آئل کی ترسیل 1.1 فیصد کی کمی کے بعد 2631 رنگیٹ (593.91 ڈالر)فی ٹن پر بند ہوئے۔
ملائشین پام آئل کے نرخوں میں کمی

مزید خبریں