اسلام آباد ۔ 05 اپریل (اے پی پی) وفاقی وزیر ریاستیں و سرحدی امور لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ نے لاہور دھماکہ اور خاران میں فائرنگ کے واقعے میں چار افراد کے جاں بحق ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ بدھ کو اپنے تعزیتی بیان میں وفاقی وزیر نے جاں بحق افراد کے خاندانوں سے گہری ہمدردی کا اظہار کیا اور زخمی ہونے والے افراد کی …
وفاقی وزیر عبدالقادر بلوچ کا لاہور دھماکہ اورخاران میں چار افراد کے جاں بحق ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 05 اپریل (اے پی پی) وفاقی وزیر ریاستیں و سرحدی امور لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ نے لاہور دھماکہ اور خاران میں فائرنگ کے واقعے میں چار افراد کے جاں بحق ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ بدھ کو اپنے تعزیتی بیان میں وفاقی وزیر نے جاں بحق افراد کے خاندانوں سے گہری ہمدردی کا اظہار کیا اور زخمی ہونے والے افراد کی جلد صحت یابی کی دعا کی۔







