ریا ض ۔13اگست (اے پی پی):سعودی عرب میں موسمیات کے قومی مرکز نے گرمی کی نئی لہر سے خبردار کیا ہے۔ا خبار24 کے مطابق قومی مرکز کا کہنا ہے منگل 13 اگست سے شروع ہونے والی اس لہر کے دوران مملکت کے مشرقی علاقوں خصوصا دمام، ظھران، الاحسا اور حفر الباطن میں درجہ حرارت 50 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچنے کا امکان ہے۔ بیان میں کہا گیا کہ الخفجی، النعیریہ …
سعودی عرب میں درجہ حرارت 50 سینٹی گریڈ تک پہنچنے کا امکان

مزید خبریں
ریا ض ۔13اگست (اے پی پی):سعودی عرب میں موسمیات کے قومی مرکز نے گرمی کی نئی لہر سے خبردار کیا ہے۔ا
خبار24 کے مطابق قومی مرکز کا کہنا ہے منگل 13 اگست سے شروع ہونے والی اس لہر کے دوران مملکت کے مشرقی علاقوں خصوصا دمام، ظھران، الاحسا اور حفر الباطن میں درجہ حرارت 50 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچنے کا امکان ہے۔
بیان میں کہا گیا کہ الخفجی، النعیریہ اور العلیا بھی منگل کی صبح گیارہ بجے سے گرمی کی لہر سے متاثر ہوں گے۔








