ممبئی ۔ 05 اپریل (اے پی پی) بھارت میں گنے کی پیداوار دینے والی بڑی ریاستوں میں سے ایک تامل ناڈو میں قحط سالی کی وجہ سے چینی کی پیداوار میں کمی آنے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔چینی کی پیداوار شروع ہونے کا روایتی سیزن اکتوبر میں شروع ہوتا ہے اور تامل ناڈو کی شوگر ملز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ 2017/2018 کے سیزن کے دوران تامل ناڈو …
بھارتی ریاست تامل ناڈو میں قحط سالی کی وجہ سے چینی کی پیداوار میں 10 لاکھ ٹن تک کمی آنے کا خدشہ

مزید خبریں
ممبئی ۔ 05 اپریل (اے پی پی) بھارت میں گنے کی پیداوار دینے والی بڑی ریاستوں میں سے ایک تامل ناڈو میں قحط سالی کی وجہ سے چینی کی پیداوار میں کمی آنے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔چینی کی پیداوار شروع ہونے کا روایتی سیزن اکتوبر میں شروع ہوتا ہے اور تامل ناڈو کی شوگر ملز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ 2017/2018 کے سیزن کے دوران تامل ناڈو میں 6 لاکھ ٹن چینی پیدا کی جا سکے گی جو گذشتہ سیزن سے10 لاکھ ٹن کم رہے گی








