پیرس ۔15اگست (اے پی پی):فرانس نے گرانویل کی بندرگاہ میں روسی جہاز کے داخل ہونے پر پابندی عائد کردی ہے۔تاس کے مطابق فرانس کے محکمہ مانچے کے حکام نے روس کے شٹنڈارٹ سیلنگ فریگیٹ کو گرانویل کی بندرگاہ میں سیلنگ فیسٹیول کے لیے داخل ہونے پر پابندی عائد کردی ۔ اس سے پہلے کی اطلاعات میں کہا گیا تھا کہ جون کے آخر میں روس مخالف پابندیوں کی وجہ سے …
فرانس، گرانویل کی بندرگاہ میں روسی جہاز کے داخل ہونے پر پابندی عائد

مزید خبریں
پیرس ۔15اگست (اے پی پی):فرانس نے گرانویل کی بندرگاہ میں روسی جہاز کے داخل ہونے پر پابندی عائد کردی ہے۔تاس کے مطابق فرانس کے محکمہ مانچے کے حکام نے روس کے شٹنڈارٹ سیلنگ فریگیٹ کو گرانویل کی بندرگاہ میں سیلنگ فیسٹیول کے لیے داخل ہونے پر پابندی عائد کردی ۔
اس سے پہلے کی اطلاعات میں کہا گیا تھا کہ جون کے آخر میں روس مخالف پابندیوں کی وجہ سے جہاز کے عملے کو بندرگاہوں پر کال کرنے میں مسائل کا سامنا تھا۔ واضح رہے فریگیٹ شٹنڈارٹ اس فوجی جہاز کی عین نقل ہے جسے پیٹر دی گریٹ نے 1703 میں سینٹ پیٹرزبرگ کے دفاع کے لیے بنایا تھا، جدید شٹنڈارٹ 1999 میں تیار کیا گیا تھا۔








