ساؤ پاؤلو۔16اگست (اے پی پی):برازیل میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہونے کےنتیجے میں5 افراد ہلاک ہو گئے۔شنہوا کےمطابق برازیل کے گلوبو نیوز نیٹ ورک نے ملٹریائزڈ پولیس کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ مغربی برازیل کی ریاست ماتو گروسو کے ایمیزونی شہر اپیاکاس میں ایک چھوٹا طیارہ کر گر تباہ ہوگیا جس میں 5 افراد ہلاک ہو گئے ۔ ہلاک ہو نے والوں میں ارنی سپیئرنگ، زرعی کاروبار کے …
برازیل میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ، 5 افراد ہلاک

مزید خبریں
ساؤ پاؤلو۔16اگست (اے پی پی):برازیل میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہونے کےنتیجے میں5 افراد ہلاک ہو گئے۔شنہوا کےمطابق برازیل کے گلوبو نیوز نیٹ ورک نے ملٹریائزڈ پولیس کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ مغربی برازیل کی ریاست ماتو گروسو کے ایمیزونی شہر اپیاکاس میں ایک چھوٹا طیارہ کر گر تباہ ہوگیا جس میں 5 افراد ہلاک ہو گئے ۔
ہلاک ہو نے والوں میں ارنی سپیئرنگ، زرعی کاروبار کے مالک ، یونین سپورٹس کلب، فٹ بال کلب کے سابق صدر، ان کے دو پوتے، ان کی کمپنی کا ایک ملازم اور پائلٹ شامل ہے۔انہوں نے کہا کہ یہ طیارہ پوساڈا امازونیا فشنگ لاج سے رونڈونوپولیس شہر جا رہا تھا ۔








