لندن ۔ 06 اپریل (اے پی پی) عالمی سپاٹ مارکیٹ میں سونے کے نرخ گرنے کا عمل جاری ہے۔ سپاٹ گولڈ 0.8 فیصد کمی کے ساتھ 1245.63 ڈالر فی اونس پر رہا جبکہ امریکی سونا (یو ایس گولڈ فیوچرز) بھی 0.8 فیصد کمی کے ساتھ 1248.40 ڈالر فی اونس پر بند ہوا۔
عالمی سپاٹ مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں کمی

مزید خبریں