ماسکو ۔19اگست (اے پی پی):روس کے مشرقی ساحلی علاقے میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جن کی شدت ریکٹر سکیل پر 7.2 رہی،سونامی وارننگ جاری کردی گئی۔ رائٹرز کے مطابق زلزلے کا مرکز ساحلی شہر پیٹروپاولوسکی کمچٹکا سے 55 کلو میٹر دور اور 18 میل زیر زمین تھا۔ انہوں نے بتایا گیا کہ زلزلے کے جھٹکوں کے بعد سونامی کی وارننگ جاری کردی گئی ہے، تاہم اب تک کسی …
روس ، مشرقی ساحلی علاقے میں 7.2 شدت کا زلزلہ،سونامی وارننگ جاری

مزید خبریں
ماسکو ۔19اگست (اے پی پی):روس کے مشرقی ساحلی علاقے میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جن کی شدت ریکٹر سکیل پر 7.2 رہی،سونامی وارننگ جاری کردی گئی۔
رائٹرز کے مطابق زلزلے کا مرکز ساحلی شہر پیٹروپاولوسکی کمچٹکا سے 55 کلو میٹر دور اور 18 میل زیر زمین تھا۔ انہوں نے بتایا گیا کہ زلزلے کے جھٹکوں کے بعد سونامی کی وارننگ جاری کردی گئی ہے، تاہم اب تک کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔








