مڈل آرڈر بیٹر سعود شکیل پاکستان ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں تیز ترین 1000 رنز مکمل کرنے والے مشترکہ طور پر پہلے کھلاڑی بن گئے

راولپنڈی۔21اگست (اے پی پی):مڈل آرڈر بیٹر سعود شکیل پاکستان ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں تیز ترین 1000 رنز مکمل کرنے والے مشترکہ طور پر پہلے کھلاڑی بن گئے ، انہوں نے یہ اعزاز بنگلہ دیش کے خلاف راولپنڈی ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں حاصل کیا ، سعود شکیل نے 20 اننگز میں یہ سنگ میل عبور کیا ، پاکستان کے سابق بیٹر سعید احمد کو بھی 20 اننگز میں 1000 …

مڈل آرڈر بیٹر سعود شکیل پاکستان ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں تیز ترین 1000 رنز مکمل کرنے والے مشترکہ طور پر پہلے کھلاڑی بن گئے

مزید خبریں

سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے سپیکر گلگت بلتستان اسمبلی عمران ندیم کی ملاقات، پارلیمانی امور، قانون سازی اور باہمی دلچسپی کے مختلف امور پر تفصیلی تبادلہ خیال اسلام آباد۔17اگست (اے پی پی):سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے پیر کو سپیکر گلگت بلتستان اسمبلی عمران ندیم نے ملاقات کی جس میں پارلیمانی امور، قانون سازی اور باہمی دلچسپی کے مختلف امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ۔ ملاقات میں پارلیمانی اداروں کے استحکام اور جمہوری اقدار کے فروغ کے لیے مشترکہ کاوشیں جاری رکھنے کے عزم کا اظہار بھی کہا گیا ۔ ملاقات میں عوامی مسائل کے حل اور قانون ساز اداروں کی موثر کارکردگی سے متعلق امور بھی زیر بحث آئے۔ سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمانی اداروں کے درمیان باہمی رابطوں اور تجربات کے تبادلے کی اہمیت پر زور دیا اور کہا کہ مضبوط پارلیمانی ادارے ہی جمہوریت کے استحکام کی ضمانت ہیں، تمام قانون ساز اداروں کے درمیان باہمی مشاورت اور تجربات کا تبادلہ ضروری ہے۔ انہوں نے کہا کہ سپیکر کانفرنس پارلیمانی تعاون کو مزید وسعت دینے کے لیے ایک موثر پلیٹ فارم ہے۔ سپیکر قومی اسمبلی نے گلگت بلتستان اسمبلی کے نومنتخب اراکین کے لیے انسٹیٹیوٹ آف پارلیمانی سروسز میں تربیتی پروگرام کے انعقاد پر زور دیا اور انہوں نے عمران ندیم کو سپیکر گلگت بلتستان اسمبلی کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی اور ان کے لئے سپیکر گلگت بلتستان اسمبلی عمران ندیم کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔ سپیکر گلگت بلتستان اسمبلی عمران ندیم نے پارلیمانی تعاون کے فروغ کے لیے سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کے کردار کو سراہا۔

12

راولپنڈی۔21اگست (اے پی پی):مڈل آرڈر بیٹر سعود شکیل پاکستان ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں تیز ترین 1000 رنز مکمل کرنے والے مشترکہ طور پر پہلے کھلاڑی بن گئے ،

انہوں نے یہ اعزاز بنگلہ دیش کے خلاف راولپنڈی ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں حاصل کیا ، سعود شکیل نے 20 اننگز میں یہ سنگ میل عبور کیا ، پاکستان کے سابق بیٹر سعید احمد کو بھی 20 اننگز میں 1000 رنز مکمل کرنے کا اعزاز حاصل ہے ، صادق محمد نے 22 اننگز جبکہ جاوید میانداد نے 23 اننگز میں 1000 رنز مکمل کیے تھے ۔