دبئی ستمبر میں دنیا کی مہنگی ترین باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ کی میزبانی کرے گا

دبئی ۔22اگست (اے پی پی):دبئی آئندہ ماہ دنیا کی مہنگی ترین باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ کی میزبانی کرے گا۔مارات کے خبر رساں ادارے وام کے مطابق بائنس کلاسک باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ کا دوسرا ایڈیشن، دبئی ورلڈ ٹریڈ سینٹر میں 7 اور 8 ستمبر کومنعقد ہو گا ، جس میں کھیلوں کے مقابلوں کے علاوہ ایک نمائش بھی شامل ہے ۔ چیمپئن شپ میں مجموعی طور پر 700 مرد اور …

بائنس کلاسک باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ کا دوسرا ایڈیشن، دبئی ورلڈ ٹریڈ سینٹر میں 7 اور 8 ستمبر کومنعقد ہو گا

مزید خبریں

سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے سپیکر گلگت بلتستان اسمبلی عمران ندیم کی ملاقات، پارلیمانی امور، قانون سازی اور باہمی دلچسپی کے مختلف امور پر تفصیلی تبادلہ خیال اسلام آباد۔17اگست (اے پی پی):سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے پیر کو سپیکر گلگت بلتستان اسمبلی عمران ندیم نے ملاقات کی جس میں پارلیمانی امور، قانون سازی اور باہمی دلچسپی کے مختلف امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ۔ ملاقات میں پارلیمانی اداروں کے استحکام اور جمہوری اقدار کے فروغ کے لیے مشترکہ کاوشیں جاری رکھنے کے عزم کا اظہار بھی کہا گیا ۔ ملاقات میں عوامی مسائل کے حل اور قانون ساز اداروں کی موثر کارکردگی سے متعلق امور بھی زیر بحث آئے۔ سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمانی اداروں کے درمیان باہمی رابطوں اور تجربات کے تبادلے کی اہمیت پر زور دیا اور کہا کہ مضبوط پارلیمانی ادارے ہی جمہوریت کے استحکام کی ضمانت ہیں، تمام قانون ساز اداروں کے درمیان باہمی مشاورت اور تجربات کا تبادلہ ضروری ہے۔ انہوں نے کہا کہ سپیکر کانفرنس پارلیمانی تعاون کو مزید وسعت دینے کے لیے ایک موثر پلیٹ فارم ہے۔ سپیکر قومی اسمبلی نے گلگت بلتستان اسمبلی کے نومنتخب اراکین کے لیے انسٹیٹیوٹ آف پارلیمانی سروسز میں تربیتی پروگرام کے انعقاد پر زور دیا اور انہوں نے عمران ندیم کو سپیکر گلگت بلتستان اسمبلی کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی اور ان کے لئے سپیکر گلگت بلتستان اسمبلی عمران ندیم کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔ سپیکر گلگت بلتستان اسمبلی عمران ندیم نے پارلیمانی تعاون کے فروغ کے لیے سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کے کردار کو سراہا۔

12

دبئی ۔22اگست (اے پی پی):دبئی آئندہ ماہ دنیا کی مہنگی ترین باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ کی میزبانی کرے گا۔مارات کے خبر رساں ادارے وام کے مطابق بائنس کلاسک باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ کا دوسرا ایڈیشن، دبئی ورلڈ ٹریڈ سینٹر میں 7 اور 8 ستمبر کومنعقد ہو گا ، جس میں کھیلوں کے مقابلوں کے علاوہ ایک نمائش بھی شامل ہے ۔

چیمپئن شپ میں مجموعی طور پر 700 مرد اور خواتین کھلاڑی 1.2 ملین درہم کے نقد انعامات کے لیے مقابلہ کریں گے، جو دنیا میں اس کے زمرے میں کسی چیمپئن شپ کے لیے سب سے زیادہ انعامی رقم ہے۔

ایمریٹس باڈی بلڈنگ اینڈ فٹنس فیڈریشن نے دو روزہ ایونٹ کی تفصیلات کا اعلان دبئی دبئی سپورٹس کونسل میں فیڈریشن کے چیئرمین شیخ عبداللہ بن حمد بن سیف الشرقی نے سپورٹس کونسل کے سیکرٹری جنرل سعید حریب اورایگزیکٹو نائب صدر، دبئی ورلڈ ٹریڈ سینٹر (ڈی ڈبلیو ٹی سی ) ماہر عبدالکریم جلفر کی موجودگی میں منعقدہ ایک پریس کانفرنس میں کیا۔

عبداللہ الشرقی نے مزید کہا کہ بائنس کلاسک چیمپئن شپ فیڈریشن کے زیر نگرانی سب سے اہم چیمپئن شپ میں سے ایک ہے، خاص طور پر چونکہ بائنس جم فیڈریشن کا سٹریٹجک پارٹنر ہے۔