اسلام آباد۔25اگست (اے پی پی):پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے سابق کانگریس رکن کرنل ریٹائرڈ محمد نعمان نے سابق کوچ سوئی سدرن گیسپیرمحمد پیرل کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا اور دعا ئے مغفرت کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے سابق کانگریس رکن کرنل ریٹائرڈ محمد نعمان کی اظہار تعزیت

مزید خبریں
اسلام آباد۔25اگست (اے پی پی):پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے سابق کانگریس رکن کرنل ریٹائرڈ محمد نعمان نے سابق کوچ سوئی سدرن گیسپیرمحمد پیرل کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا
اور دعا ئے مغفرت کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔








