چارلسٹن ۔10 اپریل(اے پی پی) روس کی نامور ٹینس سٹار ڈاریا کاساٹکینا نے چارلسٹن اوپن ٹینس ٹورنامنٹ ویمنز سنگلز ایونٹ جیت لیا۔ انہوں نے فائنل میں لٹویا کی جیلینا اوسٹا پنکو کو شکست دیکر ایونٹ اپنے نام کرلیا۔ چارلسٹن میں جاری ایونٹ میں کھیلے گئے ویمنز سنگلز فائنل میں روس کی نامور ٹینس ڈاریا کاساٹکینا نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے لٹویا کی جیلینا اوسٹا پنکو کو سٹریٹ سیٹس …
ڈاریا کاساٹکینا نے چارلسٹن اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا

مزید خبریں
چارلسٹن ۔10 اپریل(اے پی پی) روس کی نامور ٹینس سٹار ڈاریا کاساٹکینا نے چارلسٹن اوپن ٹینس ٹورنامنٹ ویمنز سنگلز ایونٹ جیت لیا۔ انہوں نے فائنل میں لٹویا کی جیلینا اوسٹا پنکو کو شکست دیکر ایونٹ اپنے نام کرلیا۔ چارلسٹن میں جاری ایونٹ میں کھیلے گئے ویمنز سنگلز فائنل میں روس کی نامور ٹینس ڈاریا کاساٹکینا نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے لٹویا کی جیلینا اوسٹا پنکو کو سٹریٹ سیٹس میں 6-3 اور 6-1 سے ہرا کر ٹورنامنٹ جیت لیا۔








