لاہور۔10اپریل (اے پی پی ) گولڈن ایگلز نے 7 ویں عامر کیبلز کلر کٹ ٹی 20 ویٹرنز کرکٹ چیمپئن شپ جیت لی، فاتح ٹیم نے فائنل میں چوہدری سپورٹس کو 3 وکٹوں سے ہرایا۔ محمد حفیظ پلیئر آف دی ٹورنامنٹ قرار پائے۔ تفصیلات کے مطابق چوہدری سپورٹس نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 7 کھلاڑیوں کے نقصان پر 149 رنز بنائے۔ عامر بٹ 45 رنز کے ساتھ نمایاں …
گولڈن ایگلز نے عامر کیبلز ٹی 20 ویٹرنز چیمپئن شپ جیت لی

مزید خبریں
لاہور۔10اپریل (اے پی پی ) گولڈن ایگلز نے 7 ویں عامر کیبلز کلر کٹ ٹی 20 ویٹرنز کرکٹ چیمپئن شپ جیت لی، فاتح ٹیم نے فائنل میں چوہدری سپورٹس کو 3 وکٹوں سے ہرایا۔ محمد حفیظ پلیئر آف دی ٹورنامنٹ قرار پائے۔ تفصیلات کے مطابق چوہدری سپورٹس نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 7 کھلاڑیوں کے نقصان پر 149 رنز بنائے۔ عامر بٹ 45 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔ رﺅف وائیں نے تین وکٹیں حاصل کیں۔








