حسن علی کی کیریئر بیسٹ باﺅلنگ، 38 رنز کے عوض 5 وکٹیں حاصل کیں

گیانا ۔ 10 اپریل (اے پی پی) قومی کرکٹ ٹیم کے ابھرتے ہوئے فاسٹ باﺅلر حسن علی نے ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ون ڈے میں کیریئر بیسٹ باﺅلنگ کی اور 38 رنز کے عوض 5 کھلاڑیوں کو آﺅٹ کیا۔ گیانا میں کھیلے گئے میچ میں حسن علی کی تباہ کن باﺅلنگ کی بدولت پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 74 رنز سے زیر کیا۔ انہوں نے 38 رنز دے کر …

گیانا ۔ 10 اپریل (اے پی پی) قومی کرکٹ ٹیم کے ابھرتے ہوئے فاسٹ باﺅلر حسن علی نے ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ون ڈے میں کیریئر بیسٹ باﺅلنگ کی اور 38 رنز کے عوض 5 کھلاڑیوں کو آﺅٹ کیا۔ گیانا میں کھیلے گئے میچ میں حسن علی کی تباہ کن باﺅلنگ کی بدولت پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 74 رنز سے زیر کیا۔ انہوں نے 38 رنز دے کر 5 کھلاڑیوں کو آﺅٹ کیا۔ شائی ہوپ، کیرن پاﺅل، جیسن ہولڈر، ایشلے نرس اور الزاری جوزف ان کا نشانہ بنے۔

Leave a Reply