واشنگٹن ۔11ستمبر (اے پی پی):امریکا نے کہا ہے کہ وہ روس پر حملے کے لیے امریکی ہتھیاروں کے استعمال پر پابندیاں ہٹانے کے لیے کام کر رہا ہے۔تاس کے مطابق جو بائیڈن نے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہاکہ امریکی انتظامیہ روس کے اندر دور تک حملوں کے لیے امریکی ہتھیاروں کے استعمال پر پابندیاں ہٹانے پر کام کر رہی ہے۔ واضح رہے اگست کے اواخر میں روسی وزارت خارجہ …
روس پر حملے کے لئے امریکی ہتھیاروں کے استعمال پر پابندیاں ہٹانے کے لیے کام کررہے ہیں ، صدر جو بائیڈن

مزید خبریں
واشنگٹن ۔11ستمبر (اے پی پی):امریکا نے کہا ہے کہ وہ روس پر حملے کے لیے امریکی ہتھیاروں کے استعمال پر پابندیاں ہٹانے کے لیے کام کر رہا ہے۔تاس کے مطابق جو بائیڈن نے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہاکہ امریکی انتظامیہ روس کے اندر دور تک حملوں کے لیے امریکی ہتھیاروں کے استعمال پر پابندیاں ہٹانے پر کام کر رہی ہے۔
واضح رہے اگست کے اواخر میں روسی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زاخارووا نے کہا تھا کہ امریکا یوکرین کو روسی سرزمین پر حملہ کرنے کے لیے مغربی ممالک کے فراہم کردہ ہتھیاروں کے استعمال کی اجازت دینے کی تیاری کر رہا ہے۔








