آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجو ہ سے امریکہ کے مشیر قومی سلامتی ایچ آر میک ماسٹر کی ملاقات، پاک امریکہ تعلقات ‘دفاعی تعاون اور علاقائی سلامتی کے امور پر تبادلہ خیال راولپنڈی ۔ 17 اپریل (اے پی پی) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکہ کے مشیر برائے قومی سلامتی ایچ آر میک ماسٹر نے ملاقات کی ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی …
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجو ہ سے امریکہ کے مشیر قومی سلامتی ایچ آر میک ماسٹر کی ملاقات

مزید خبریں
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجو ہ سے امریکہ کے مشیر قومی سلامتی ایچ آر میک ماسٹر کی ملاقات، پاک امریکہ تعلقات ‘دفاعی تعاون اور علاقائی سلامتی کے امور پر تبادلہ خیال
راولپنڈی ۔ 17 اپریل (اے پی پی) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکہ کے مشیر برائے قومی سلامتی ایچ آر میک ماسٹر نے ملاقات کی ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ملاقات میں پاک امریکہ تعلقات ‘دفاعی تعاون اور علاقائی سلامتی کے امور زیر غور آئے ۔








