قاہرہ۔16اکتوبر (اے پی پی):مصر میں مسافر بس الٹنے سے 7 افراد ہلاک 25 زخمی ہو گئے۔اردو نیوز کے مطابق مصر کے مشرقی صوبے سویز میں ایک مسافر بس کے الٹنے کے نتیجے میں 7 افراد ہلاک اور 25 زخمی ہو گئے۔ مصر کی وزارت صحت کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سویز کے علاقے عین السخنہ میں ایک مسافر بس الٹنے کے نتیجے میں ہلاک ہونے …
مصر میں مسافر بس الٹنے سے 7 افراد ہلاک،25 زخمی

مزید خبریں
قاہرہ۔16اکتوبر (اے پی پی):مصر میں مسافر بس الٹنے سے 7 افراد ہلاک 25 زخمی ہو گئے۔اردو نیوز کے مطابق مصر کے مشرقی صوبے سویز میں ایک مسافر بس کے الٹنے کے نتیجے میں 7 افراد ہلاک اور 25 زخمی ہو گئے۔
مصر کی وزارت صحت کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سویز کے علاقے عین السخنہ میں ایک مسافر بس الٹنے کے نتیجے میں ہلاک ہونے والوں کی نعشوں اور زخمیوں کو امدادی ٹیموں نے سویز میڈیکل سینٹر منتقل کرادیا ہے۔








