میکسیکو سٹی۔16اکتوبر (اے پی پی):میکسیکو کی ریاست اوکساکا میں ٹاؤن میئررومن روئز کو قتل کر دیا گیا۔شنہوا کے مطابق مقامی حکام نے بتایا کہ جنوبی میکسیکو کی ریاست اوکساکا کے ایک چھوٹے سے قصبے کے میئر باہمی تنازعہ کے باعث چاقو کے وار سے ہلاک ہو گئے۔ مزید کہا گیا کہ واقعے کی تحقیقات جاری ہیں ۔ ریاست کے گورنر سالومن جارا نے کہاکہ ہمیں اس واقعے پر افسوس ہے …
میکسیکو کی ریاست اوکساکا میں ٹاؤن میئر کو قتل کر دیا گیا

مزید خبریں
میکسیکو سٹی۔16اکتوبر (اے پی پی):میکسیکو کی ریاست اوکساکا میں ٹاؤن میئررومن روئز کو قتل کر دیا گیا۔شنہوا کے مطابق مقامی حکام نے بتایا کہ جنوبی میکسیکو کی ریاست اوکساکا کے ایک چھوٹے سے قصبے کے میئر باہمی تنازعہ کے باعث چاقو کے وار سے ہلاک ہو گئے۔
مزید کہا گیا کہ واقعے کی تحقیقات جاری ہیں ۔ ریاست کے گورنر سالومن جارا نے کہاکہ ہمیں اس واقعے پر افسوس ہے اور ہلاک ہونے والے میئرکے اہل خانہ سے اپنی گہری تعزیت کا اظہار کرتے ہیں۔








