پیرس۔17اکتوبر (اے پی پی):فرانس کے دارالحکومت پیرس میں4 نومبر کو ہونے والی دفاعی نمائش ’یورونوال ڈیفنس شو‘ میں حصہ لینے والے اسرائیلی وفد کو ہتھیاروں کا سٹال لگانے کی اجازت نہیں مل سکی ۔ فرانسیسی حکومت اور دفاعی نمائش کے منتظمین نے گزشتہ روز اس فیصلے بارے بتایا ہے۔ دفاعی نمائش کے منتظمین نے کہا ہے کہ فرانسیسی حکومت نے یورونوال کو اسرائیلی وفد کی نمائش میں شرکت اور اپنے …
فرانس کا اسرائیل کو پیرس کی دفاعی نمائش میں سٹال لگانے کی اجازت دینے سے انکار

مزید خبریں
پیرس۔17اکتوبر (اے پی پی):فرانس کے دارالحکومت پیرس میں4 نومبر کو ہونے والی دفاعی نمائش ’یورونوال ڈیفنس شو‘ میں حصہ لینے والے اسرائیلی وفد کو ہتھیاروں کا سٹال لگانے کی اجازت نہیں مل سکی ۔ فرانسیسی حکومت اور دفاعی نمائش کے منتظمین نے گزشتہ روز اس فیصلے بارے بتایا ہے۔
دفاعی نمائش کے منتظمین نے کہا ہے کہ فرانسیسی حکومت نے یورونوال کو اسرائیلی وفد کی نمائش میں شرکت اور اپنے دفاعی ساز و سامان کا کوئی سٹال نہ لگانے یا اس کی نمائش نہ کرنے سے متعلق اپنے فیصلے سے آگاہ کر دیاہے۔








