واشنگٹن ۔18اکتوبر (اے پی پی):امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے سعودی ہم منصب شہزادہ فیصل بن فرحان اور قطری ہم منصب شیخ محمد بن عبدالرحمان آل ثانی سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور مشرق وسطیٰ میں جنگ کے خاتمے بارےتبادلہ خیال کیا ۔ العربیہ اردو کے مطابق امریکی دفتر خارجہ سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ دونوں خلیجی وزرائے خارجہ سے ٹیلی فون پرممکنہ طور پر بڑھنے والی …
امریکی وزیر خارجہ کا سعودی اور قطری ہم منصبوں سے ٹیلی فونک رابطہ، مشرق وسطیٰ میں جنگ کے خاتمے بارےتبادلہ خیال

مزید خبریں
واشنگٹن ۔18اکتوبر (اے پی پی):امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے سعودی ہم منصب شہزادہ فیصل بن فرحان اور قطری ہم منصب شیخ محمد بن عبدالرحمان آل ثانی سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور مشرق وسطیٰ میں جنگ کے خاتمے بارےتبادلہ خیال کیا ۔
العربیہ اردو کے مطابق امریکی دفتر خارجہ سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ دونوں خلیجی وزرائے خارجہ سے ٹیلی فون پرممکنہ طور پر بڑھنے والی کشیدگی اور بے چینی کے تناظر میں بات چیت ہوئی ہے۔








