سپریم کورٹ کا فیصلہ جمہوریت کے تسلسل کے لئے اہم ہے،انجنیئر بلیغ الرحمان

اسلام آباد ۔ 21 اپریل (اے پی پی) مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وزیر مملکت برائے تعلیم ،تربیت ،داخلہ اور انسداد منشیات انجنیئر بلیغ الرحمان نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ پاکستان میں جمہوریت کے تسلسل کے لئے بہت اہم ہے ۔ ریڈیو پاکستان سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ عدالت عظمی نے پاناما پیپرز کیس پر آزادانہ اور تاریخی فیصلہ سنایا ہے، ججوں …

اسلام آباد ۔ 21 اپریل (اے پی پی) مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وزیر مملکت برائے تعلیم ،تربیت ،داخلہ اور انسداد منشیات انجنیئر بلیغ الرحمان نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ پاکستان میں جمہوریت کے تسلسل کے لئے بہت اہم ہے ۔ ریڈیو پاکستان سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ عدالت عظمی نے پاناما پیپرز کیس پر آزادانہ اور تاریخی فیصلہ سنایا ہے، ججوں کی اکثریت نے وزیراعظم محمد نواز شریف کے حق میں فیصلہ دیا ہے اور ہم دعا گو ہیں کہ اللہ تعالی وزیر اعظم محمد نواز شریف کی قیادت میں ملک کو مزید ترقی اورکامیابیاں عطا فرمائے۔

مزید خبریں

Leave a Reply