عدالتی فیصلہ ہمارے موقف کی تائید ہے،شیخ آفتاب

اسلام آباد ۔ 21 اپریل (اے پی پی) مسلم لیگ (ن) کے رہنما شیخ آفتاب احمد نے کہا ہے کہ عدالتی فیصلہ ہمارے موقف کی تائید ہے۔ ریڈیو پاکستان سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ پاناما پیپرز کیس میں عدالت کے مسلسل مطالبے کے باوجود حزب اختلاف کوئی بھی ثبوت پیش کرنے میں ناکام رہی ہے، ہم عدالتی فیصلے کو قبول کرتے ہیں اور یہ فیصلہ ہمارے موقف …

اسلام آباد ۔ 21 اپریل (اے پی پی) مسلم لیگ (ن) کے رہنما شیخ آفتاب احمد نے کہا ہے کہ عدالتی فیصلہ ہمارے موقف کی تائید ہے۔ ریڈیو پاکستان سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ پاناما پیپرز کیس میں عدالت کے مسلسل مطالبے کے باوجود حزب اختلاف کوئی بھی ثبوت پیش کرنے میں ناکام رہی ہے، ہم عدالتی فیصلے کو قبول کرتے ہیں اور یہ فیصلہ ہمارے موقف کی تائید ہے۔ ہم اس تاریخی فیصلے پر اللہ تعالی کا شکر ادا کرتے ہیں۔

مزید خبریں

Leave a Reply