اسلام آباد۔22اکتوبر (اے پی پی):پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان رہا، 100 انڈیکس591سے زیادہ پوائنٹ بڑھ کر 86648 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔ پیر کو کاروبار کے آغازپر سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان دیکھنے میں آیا، 100 انڈیکس 591سے زائد پوائنٹ بڑھ کر86648پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان

مزید خبریں
اسلام آباد۔22اکتوبر (اے پی پی):پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان رہا، 100 انڈیکس591سے زیادہ پوائنٹ بڑھ کر 86648 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔
پیر کو کاروبار کے آغازپر سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان دیکھنے میں آیا، 100 انڈیکس 591سے زائد پوائنٹ بڑھ کر86648پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔








