راجہ ظفر الحق کی پارلیمنٹ ہاﺅس کے باہر میڈیا سے گفتگو

اسلام آباد ۔ 21 اپریل (اے پی پی) سینیٹ میں قائد ایوان راجہ ظفر الحق نے کہاہے کہ سینیٹ اجلاس ملتوی کرنے کا فیصلہ درست نہیں، عدالت سمجھتی تو کہہ سکتی تھی وزیر اعظم عہدہ چھوڑ دیں ۔سپریم کورٹ نے آرٹیکل 184 کے تحت واضح کردیا کہ وزیر اعظم کو عہدے سے نہیں ہٹایا جاسکتا۔ انہوں نے جمعہ کو پارلیمنٹ ہاﺅس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ سپریم …

اسلام آباد ۔ 21 اپریل (اے پی پی) سینیٹ میں قائد ایوان راجہ ظفر الحق نے کہاہے کہ سینیٹ اجلاس ملتوی کرنے کا فیصلہ درست نہیں، عدالت سمجھتی تو کہہ سکتی تھی وزیر اعظم عہدہ چھوڑ دیں ۔سپریم کورٹ نے آرٹیکل 184 کے تحت واضح کردیا کہ وزیر اعظم کو عہدے سے نہیں ہٹایا جاسکتا۔ انہوں نے جمعہ کو پارلیمنٹ ہاﺅس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ سپریم کورٹ کے فیصلے سے اپوزیشن مایوسی کاشکار ہو گئی ہے، ہم پارلیمنٹ میں بات کرنا چاہتے تھے مگر چیئرمین نے اجلاس ملتوی کردیا۔

مزید خبریں

Leave a Reply