عرفان صدیقی کا عطاءالحق قاسمی سے ان کی ہمشیرہ کی وفات پر اظہار تعزیت

اسلام آباد ۔ 21 اپریل (اے پی پی) وزیراعظم کے مشیر برائے قومی تاریخ وادبی ورثہ عرفان صدیقی نے معروف ادیب کالم نگار اور پاکستان ٹیلی ویژن (پی ٹی وی) کے چیئرمین عطاءالحق قاسمی سے ان کی ہمشیرہ کی وفات پر اظہار تعزیت کیا ہے۔ وہ جمعہ کو مسلم لیگ (ن) کے راہنما ڈاکٹر جمال ناصر کے ہمراہ عطاءالحق قاسمی کے گھر گئے اور ان کی ہمشیرہ کی وفات پر …

اسلام آباد ۔ 21 اپریل (اے پی پی) وزیراعظم کے مشیر برائے قومی تاریخ وادبی ورثہ عرفان صدیقی نے معروف ادیب کالم نگار اور پاکستان ٹیلی ویژن (پی ٹی وی) کے چیئرمین عطاءالحق قاسمی سے ان کی ہمشیرہ کی وفات پر اظہار تعزیت کیا ہے۔ وہ جمعہ کو مسلم لیگ (ن) کے راہنما ڈاکٹر جمال ناصر کے ہمراہ عطاءالحق قاسمی کے گھر گئے اور ان کی ہمشیرہ کی وفات پر تعزیت کا اظہار کیا۔ انہوں نے مرحومہ کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی۔

مزید خبریں

Leave a Reply