28.8 C
Islamabad
بدھ, اپریل 16, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںایران نے تمام روٹس پروازیں اگلے نوٹس تک معطل کر دیں

ایران نے تمام روٹس پروازیں اگلے نوٹس تک معطل کر دیں

- Advertisement -

تہران ۔26اکتوبر (اے پی پی):ایران نے ہفتے کو تمام پروازیں اگلے نوٹس تک معطل کر دیں۔العربیہ اردو کے مطابق سول ایوی ایشن ادارے کے ترجمان نے کہا کہ اسرائیل کی جانب سے ایران پر حملے کا اعلان کے بعد سے تمام روٹس پر پروازیں اگلے نوٹس تک منسوخ کر دی گئی ہیں۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=517220

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں